Qaza Namaz Ka Tarika | قضا نمازوں کا طریقہ


qaza namaz ka tarika

جلد سے جلد قضا نمازیں ادا کر لیجئے


سوال:ایک دن میں کتنی قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟

Read More


قضانمازوں کا طریقہ


دو جہان کے سلطان ، سرورِ ذیشان ، محبوبِ رَحمٰن صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ مغفِرت نِشان ہے: مجھ پر دُرُود ِپاک پڑھنا پُلْ صراط پرنور ہے ،جو روزِ جمعہ مجھ پر80 بار دُرُودِ پاک پڑھے اُس کے 80 سال کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔)اَلْفِردَوس بمأثور الْخِطاب ج۲ص۴۰۸ حدیث ۳۸۱۴ (