بیٹھنے کی سنتیں اور حکمتیں
محمد آصف خان عطاری مدنی
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اگرہم اللہ کے
پیارے نبی صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سنّتوں پر
عمل کریں تو اچھی نیت کے صدقے ثواب کے حق دار بھی قرار پائیں گے اور کام میں بھی
برکت ہوگی۔اس لئےہماراہرکام حتّٰی کہ بیٹھنا بھی سنّت کے مطابق ہونا
چاہئے۔
بیٹھنے کی نیّتیں
(موقع ملا
تو) بہ
نیّت ادائے سنّت قبلہ رُخ بیٹھوں گا ۔غیر محتاط انداز میں بیٹھ کر دوسروں
کیلئے بدنگاہی کا سامان نہیں کروں گا
حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے بیٹھنے کے انداز
(1)پیارے آقا صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اکثر
قبلہ رُو اور
بیٹھنے کی سنتیں اور آداب
٭ایسی جگہ نہ بیٹھئے کہ جسم کا
کچھ حصہ دھوپ میں اور کچھ چھاؤں میں ہو۔
جانوروں کی کھال پر بیٹھنے کی حکمتیں
٭بکری(بکرا)اور مَینڈھے
کی کھال پر بیٹھنے سے مِزاج میں نرمی اور عاجِزی پیدا ہوتی ہے۔