فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہٖ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:
بیشک صدقہ ربّ عَزَّوَجَلَّ کے غضب کو بجھاتا اوربُری موت کو دفع کرتا ہے۔
(سنن الترمذی،ج۲، ص۱۴۶، الحدیث:۶۶۴)
تبلیغِ
قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں مالی
تعاون کرنے کے لئے Donation.dawateislami.netوزٹ کریں۔
فرمانِ مصطفیصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:
بے شکاللہ عَزَّوَجَلَّصدقہ کے سبب سے ستّردروازے بُری موت کے دفع
فرماتاہے۔
(الترغیب والترہیب،۲/ ۷،حدیث:۲۱)
کتنے
خوش نصیب ہیں وہ مسلمان جو اپنے مال کو خوش دِلی سے اللہ عزوجل کی راہ میں خرچ کرتے
ہیں، دینِ اِسلام کی ترویج و اشاعت، سُنّتوں کے اِحیاء، دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کے ذریعےنیکی کی دعوت کو عام Donation.dawateislami.net کرنے میں حصہ ملانے کے لئے وزٹ کریں۔
مدنی انعامات مدنی قافلہ کورس کے داخلے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب المدینہ کراچی پاکستان میں
اس موقع پر عاشقان رسول نے مدنی چینل کو اپنے تاثرات بھی دئیے۔
مدنی انعامات مدنی قافلہ کورس کے داخلے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب المدینہ کراچی پاکستان میں
اس موقع پر عاشقان رسول نے مدنی چینل کو اپنے تاثرات بھی دئیے۔
News.dawateislami.net مزید مدنی خبریں جاننے کے لئے وزٹ کیجئے۔
مدنی مراکز کی تعمیرات و تو سیع کا کام جاری ہے
گزشتہ دنوں ٹیلی تھون کا سلسلہ ہوا جس میں آپ نے خوب مدنی عطیات تعمیرات کے ضمن میں دیئے ان مدنی عطیات کے ذریعے مدنی مراکز کی تعمیرات و تو سیع کا کام جاری ہے۔