Namaz ki Fazilat or Ahmiyat - Dawateislami

فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:
سب سے پہلے قیامت کے دن بندے سے نماز کا حساب لیا جائے گا، اگر یہ درست ہوئی تو باقی اعمال بھی ٹھیک رہیں گے اور یہ بگڑی تو سبھی بگڑے۔(معجم الاوسط،ج۳،ص۳۲، الحدیث:۳۷۸۲))
namaz ki ahmiyat or fazilat
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول پر ایمان لانے کے بعد سب سے اہم عبادت نماز ہے۔
(خازن،۲/۱۵۴)