پارہ4سورۂ آلِ عمران کی آیت نمبر 110میں اِرشادہوتاہے:
ترجَمۂ
کنزالایمان:تم بہتر
ہو اُن سب اُمّتوں میں جو لوگوں میں ظاہِر ہوئیں،بھَلائی کا حُکم دیتے ہو اور
بُرائی سے منع کرتے ہو اور اللہ( عَزَّوَجَلَّ)پر ایمان رکھتے ہو۔
تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
9-10-11 محرم الحرام 1437ھ(جمعہ، ہفتہ اور اتوار) 23-24-25 اکتوبر2015ء
کوپاکستان
بھر میں کثیرعاشقانِ
صحابہ واہلبیت
3دن
کے مدنی قافلے
میں سفر کرنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ
آپ بھی نیت فرما لیجئے (اور اپنی قریبی مدنی تربیت گاہ سے رابطہ کیجئے)
آپ بھی نیت فرما لیجئے (اور اپنی قریبی مدنی تربیت گاہ سے رابطہ کیجئے)
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:
بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ کے گھروں کو آباد کرنے والے ہیاللہ والے ہیں۔
(اَلْمُعْجَمُ الْاَ
وْسَط،ج۲،ص۵۸،الحدیث:
۲۵۰۲)
تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
کوپاکستان
بھر میں کثیر عاشقانِ صحابہ واہلبیت
3دن
کے مدنی قافلے
میں
سفر کرنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ اِنْ
شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ
آپ بھی نیت فرما لیجئے (اور اپنی قریبی مدنی تربیت گاہ سے رابطہ کیجئے)
آپ بھی نیت فرما لیجئے (اور اپنی قریبی مدنی تربیت گاہ سے رابطہ کیجئے)