فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّمَ:
جس کی نماز فوت
ہوئی گویا اس کے اہل و مال جاتے رہے۔
(صحيح البخاري،الحدیث: ۳۶۰۲، ج۲، ص۵۰۱)
(صحيح البخاري،الحدیث: ۳۶۰۲، ج۲، ص۵۰۱)
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّمَ:
ہر شے کے ليے
ایک علامت ہوتی ہے، ایمان کی علامت نماز ہے۔
(منیۃ المصلي،ص۱۳)
(منیۃ المصلي،ص۱۳)
بچّہ کی جب سات
برس کی عمر ہو، تو اسے نماز پڑھنا سکھایا جائے اور جب دس برس کا ہو جائے، تو مار
کر پڑھوانا چاہیے۔
(بہارِ شریعت،ج1، ص443)
(بہارِ شریعت،ج1، ص443)
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّمَ:
نَماز ایک
بہترین عمل ہے جو اس میں اضافہ کرسکے تو وہ ضرور کرے۔
(مجمع الزوائد ، الحدیث:۳۵۰۵ ، ج ۲ ،ص ۵۱۵)
(مجمع الزوائد ، الحدیث:۳۵۰۵ ، ج ۲ ،ص ۵۱۵)
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّمَ:
اللہ عَزَّوَجَلَّ باجماعت نَماز پڑھنے والوں سے خو ش ہوتاہے ۔
(جنت میں لیجانے والے اعمال، ص87)
(جنت میں لیجانے والے اعمال، ص87)