Tawaf e Ka'ba k doran Khana Kesa?

سوال: طواف کے دوران کھانا کیسا؟
جواب: طواف کے دوران کوئی بھی چیز کھانا مکروہ ہے۔
(بہار شریعت،حصہ۶،ج۱،ص۱۱۱۴)