Kia Drip se Wazu Toot Jata Hai? | Wuzu k Masail

سوال:کیا  گلوکوز کی ڈرِپ لگوانے سے  وُضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب: گلوکوز کی ڈرِپ نَس میں لگوانے سے وُضو ٹوٹ جاتاہے۔(اسلامی بہنوں کی نماز،ص۳۲)