Kia Khawateen Azan o Iqamat de Sakti Hai?

سوال: کیاخواتین اذان واقامت کہہ سکتی ہیں؟
جواب:خواتین کواپنی نماز کیلئےاذان واقامت کہنا مکروہ ہے۔(خلاصۃالفتاوی،ج۱،ص۴۸)