شادی کی رکاوٹ کاروحانی علاج
جن لڑکیوں کی
شادی نہ ہوتی ہو یا منگنی ہو کر ٹوٹ جاتی ہو وہ نمازِ فجر کے بعد
یَا ذَاالۡجَلَالِ وَلۡاِکۡرَام
312بارپڑھ
کر اپنے لئے نیک رشتہ ملنے کی دعا کریں، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ جلدشادی ہو اور خاوَند بھی نیک ملے۔