Sugar, Cholesterol or High Blood Pressure ka Asan Ilaj

شوگر، کولیسٹرول اورہائی بلڈپریشر کا آسان علاج
کریلے چھیل کر سُکھا لیجئے، پھر بیج سمیت پیس کر پاؤڈر بنا لیجئے۔صبح و شام آدھی آدھی چمچی کھانے سے شوگر ،ہائی بلڈپریشر اور کولیسٹرول کے مَرَض میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ فائدہ ہو گا۔