Uric acid ka Ilaj in Urdu | Desi Ilaj


یورک ایسڈ کا طبّی علا ج
ایک درمیانی سائز کی مولی کے ٹکڑے کر کے اس پر ایک لیموں چِھڑک کر،دیگر نمک مسالا ڈالے بغیر نہار منہ کھالیجئے ایک گھنٹے تک اور کوئی چیز مت کھایئے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ’’یورک ایسڈ‘‘ نارمل ہوجائے گا۔ (یہ عمل 7روز تک کیجئے)