Kiya Haji Par Bakra Eid ki Qurbani Wajib hai ya Nahi?

سوال:حاجی پر بَقَرہ عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: مُقیِم مالدار حاجی پر  واجب ہے ، مسافر حاجی پر نہیں  اگرچہ مالدار ہو۔
(رفیق الحرمین،ص۱۹۴،البحرالرائق،ج۲،ص۶۰۶)