Kiya Namaz Main Zaban Se Niyat Karna Zarori Hai?

سوال:کیا نماز میں زبان سے نیت کرنا ضروری ہے؟
جواب: زَبان سے نیّت کرنا ضروری نہیں البتّہ دل میں نیّت حاضرہوتے ہوئے زَبان سے کہہ لینا بہتر ہے۔
 (نمازکے احکام ،ص۱۹۸)بحوالہ(فتاویٰ عالمگیری،ج۱،ص۶۵)