Kiya Sitar Khulne Se Wuzu Toot Jata Hai? - Wazu Kaise Toota Hai

سوال: کیا ستر کھلنے سے وضوٹوٹ جاتاہے؟
جواب: عوام میں جو مشہور ہے کہ گھٹنایااور ستر کھلنے یا اپنا یاپرایا ستر دیکھنے سے وُضو جاتا رہتا ہے محض بے اصل بات ہے۔(بہارشریعت، حصہ۲،ج۱،ص۳۰۹)