Qurbani Kay Madani Phool - Dawateislami


اگر قربانی کی کھال کو روپے کے عوض میں بیچا مگراس لئے نہیں کہ اس کو اپنی ذات پر یا بال بچوں پر صرف کریگا بلکہ اس لئے کہ اسے صدقہ کر دے گا تو جائز ہے۔ فتاوی عالمگیری،ج۵،ص۳۰۱


قربانی  کی کھالیں
 تبلیغِ قرآن وسنّت کی  عالمگیر  غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی  کو دیں۔