Qurbani Ka Janwar - Dawateislami

مخصوص جانور کو مخصوص دن میں بہ نیت تقرب ذبح کرنا قربانی ہے اور کبھی اوس جانور کو بھی اضحیہ اور قربانی کہتے ہیں جو ذبح کیا جاتا ہے۔
(بہارِ شریعت، ج3،ص327، مکتبۃ المدینہ کراچی)

قربانی  کی کھالیں
 تبلیغِ قرآن وسنّت کی  عالمگیر  غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی  کو دیں۔