قربانی حضرتِ
سیِّدُنا ابراہیم عَلٰی
نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی سنّت ہے جو اس اُمّت
کے لئے باقی رکھی گئی اور نبی کریمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّمکو
قربانی کرنے کا حکم دیا گیا، ارشاد فرمایا: فَصَلِّ لِرَبِّکَ
وَ انْحَرْ ؕ﴿۲﴾(الکوثر:2)
ترجمۂ کنزالایمان:توتم اپنے ربّ کے لئے نماز پڑھواور قربانی کرو۔
(بہارِ شریعت،
ج3،ص327، مکتبۃ المدینہ کراچی)