Karamat e Usman e Ghani - Dawateislami Videos

Ameer e Ahlesunnat Maulana Ilyas Qadri circulated helpful data as madani pearls (madani phool مدنی پھول) in the light of Quran & Hadith on theme of “Miracles of Hazrat Usman e Ghani رضی اللہ تعالیٰ عنہ” (Karamat e Usman e Ghani - کراماتِ عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ) in the Islamic Speech, one of the well-known project of Madani Channel.

Ghar Mein Tasveer Lagana Kaisa?

فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:
جس گھر میں تصویریں ہوں اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔(بخاری،۲/۲۱،الحدیث: ۲۱۰۵)

Qurbani K Fazail O Masail - Dawateislami

جیسا کہ آج کل اکثر لوگ کھال مدارس دینیہ میں دیا کرتے ہیں اور بعض مرتبہ وہاں کھال بھیجنے میں دِقت ہوتی ہے اسے بیچ کر روپیہ بھیج دیتے ہیں یاکئی شخصوں کودینا ہوتا ہے اسے بیچ کر دام ان فقراء پر تقسیم کر دیتے ہیں یہ بیع جائز ہے اس میں حرج نہیں اور حدیث میں جو اس کے بیچنے کی ممانعت آئی ہے اس سے مراداپنے لئے بیچنا ہے۔قربانی کاچمڑایاگوشت یا اس میں کی کوئی چیز قصاب یا ذبح کرنے والے کو اُجرت میں نہیں دے سکتاکہ اس کواُجرت میں دینا بھی بیچنے ہی کے معنی میں ہے۔
(الہدایۃ، ج۴،ص۳۶۱)

Qurbani Ki Khal Ka Hukam E Sharai

جس نے قربانی کی کھال بيچ دی اس کی کوئی قربانی نہيں۔
(المستدرک،الحدیث:۳۵۲۰،ج۳ ،ص۱۴۹)

Qurbani Kay Masail (Eid ul Azha)

فتاوٰی امجدیہ جلد3صفحہ315 پر ہے: اگر کسی پر قربانی واجِب ہے اور اُس وَقت اس کے پاس روپے نہیں ہیں توقَرض لے کر یا کوئی چیز فروخت کر کے قربانی کرے۔

Qurbani Kis Par Wajib Hai?

ہربالِغ ،مُقیم، مسلمان مردو عورت ، مالکِ نصاب پر قربانی واجِب ہے۔
(عالمگیری، ج۵،ص۲۹۲)

Qurbani Ki Khalain Dawat e Islami Ko Dain

قربانی کی کھال ہرنیک ثواب کے کام میں صرف ہوسکتی ہے حدیث میں ہے:کھاؤ، ذخیرہ کرو اور کارثواب میں خرچ کرو۔(فتاوٰی رضویہ مخرجہ، ج25،ص47)بحوالہ (مسنداحمدبن حنبل،۵/ ۷۶۔)۷۵

Qurbani Ki Khalain - Dawateislami

قربانی کی کھالیں مسجد، فنائے مسجد ومدرسہ میں ہرگز نہ رکھی جائیں۔
(اجتماعی قربانی کے مدنی پھول،ص11، مکتبۃ المدینہ کراچی)

Afzal Qurbani - Qurbani With Dawateislami

افضل قربانی وہ ہے جو باعتبار قیمت اعلیٰ ہو اور خوب فربہ ہو۔
(المسند،للإمام أحمد بن حنبل،الحدیث:۱۵۴۹۴،ج۵،ص۲۷۹)

Eid ul Adha - Online Qurbani

پیہ عید کے دن قربانی میں خرچ کیا گیا اس سے زیادہ کوئی روپیہ پیارا نہیں۔
(المعجم الکبیر،الحدیث:۱۰۸۹۴،ج۱۱،ص۱۴۔۱۵)

Muslim Festival Qurbani - Online Qurbani

قربانی حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی سنّت ہے جو اس اُمّت کے لئے باقی رکھی گئی اور نبی کریمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکو قربانی کرنے کا حکم دیا گیا، ارشاد فرمایا: فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انْحَرْ ؕ﴿۲(الکوثر:2)
ترجمۂ کنزالایمان:توتم اپنے ربّ کے لئے نماز پڑھواور قربانی کرو۔
(بہارِ شریعت، ج3،ص327، مکتبۃ المدینہ کراچی)

Qurbani Ka Janwar - Dawateislami

مخصوص جانور کو مخصوص دن میں بہ نیت تقرب ذبح کرنا قربانی ہے اور کبھی اوس جانور کو بھی اضحیہ اور قربانی کہتے ہیں جو ذبح کیا جاتا ہے۔
(بہارِ شریعت، ج3،ص327، مکتبۃ المدینہ کراچی)

قربانی  کی کھالیں
 تبلیغِ قرآن وسنّت کی  عالمگیر  غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی  کو دیں۔

Qurbani Ki Khalain - Dawateislami

آج کل لوگ عموماً قربانی کی کھال دینی مدارس میں دیا کرتے ہیں یہ جائز ہے اگر مدرسہ میں دینے کی نیت سے کھال بیچ کر قیمت مدرسہ میں دے دیں تو یہ بھی جائز ہے۔(الفتاوی الھندیۃ،ج۵،ص۳۰۱)

قربانی  کی کھالیں

 تبلیغِ قرآن وسنّت کی  عالمگیر  غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی  کو دیں۔

Qurbani Kay Madani Phool - Dawateislami


اگر قربانی کی کھال کو روپے کے عوض میں بیچا مگراس لئے نہیں کہ اس کو اپنی ذات پر یا بال بچوں پر صرف کریگا بلکہ اس لئے کہ اسے صدقہ کر دے گا تو جائز ہے۔ فتاوی عالمگیری،ج۵،ص۳۰۱


قربانی  کی کھالیں
 تبلیغِ قرآن وسنّت کی  عالمگیر  غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی  کو دیں۔

Hajj Journey And Young Daughter - Dawateislami

This video contains a brief speech of Madani Guldasta on topic of “Hajj Journey and Young Daughter” Ep-735, one among the celebrated program of Madani Channel throughout hajj coaching congregation. This video specially ready for pillar of Islam Pilgrims on the event of HAJJ - 2015. Sheikh e Tareeqat Ameer e Ahlesunnat Maulana Ilyas Qadri distributed helpful data as madani pearls (madani phool - مدنی پھول) within the light of Quran & Hadith.

Apni Jagah Kisi Aur Ko Hajj Karwana - Dawateislami



This islamic video contains a brief speech of Madani Guldasta on topic of “Apni Jagah Kisi Aur Ko Hajj Karwana” Ep-87, one among the celebrated program of Madani Channel throughout hajj coaching congregation. This video specially ready for pillar of Islam Pilgrims on the event of HAJJ - 2015. Sheikh e Tareeqat Ameer e Ahlesunnat Maulana Ilyas Qadri distributed helpful data as madani pearls (madani phool - مدنی پھول) within the light of Quran & Hadith.

Hajj Ke Masail Seekhen - Dawateislami

This feature contains a short speech of Madani Guldasta on subject of "Hajj Ke Masail Seekhen" Ep-433, one of the celebrated project of Madani Channel amongst hajj preparing gathering. This feature extraordinarily arranged for Hajj Pilgrims on HAJJ - 2015. Sheik e Tareeqat Ameer e Ahlesunnat Maulana Ilyas Qadri spread valuable data as madani pearls (madani phool - مدنی پھول) in the light of Quran & Hadith.


Online Qurbani with DawateIslami



Online Qurbani with DawateIslami
Online Qurbani Rate:
Animal
PKR
GBP
Goat
Rs 15,000
£ 100
Cow (1 Share)
Rs 9,900
£ 66
Camel (Complete)
Rs 150,000
£ 1,000
Excluding Bank Charges 3.47975% on all PKR orders

http://madani.co/onlinequrbani

Jumma Mubarak

#Hadith
Be Shak #Jumma Ke Din Ghusal Karna Gunahon Ko Balon Ki Jaron Se Bhi Nikal Deta He.
#JummaMubarak
Follow Official Twitter Account of
Ameer e AhleSunnat Maulana Ilyas Attar Qadri