پاک ہزاروی کابینہ مدرسۃالمدینہ فیضان مدینہ
رحمت آباد (خیبرپختونخواہ ، پاکستان) میں سرپرست اجتماع کا سلسلہ ہوا۔ جس میں
سرپرست اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے
اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول ارشاد فرمائے۔ مبلغ دعوت اسلامی نے اسلامی بھائیوں کو
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ نیز مدنی
مُنوں کو تحائف بھی تقسیم فرمائے۔ صلوۃ و سلام اور دعا پر اس اجتماع کا اختتام
ہوا۔ مبلغ دعوت اسلامی نے شرکائے اِجتماع سے ملاقات بھی کی ۔اور اُن کو مکتبۃ
المدینہ کی کُتب پیش کیں۔