کبھی سیدھا ہاتھ شَرْمْ
گاہ کو نہیں لگایا
امیرُالْمُؤمِنِین،حضرت سیِّدُناعثمانِ غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے
فرمایا:جس ہاتھ سے میں نے یا رسولَ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّمَ کے دستِ مبارک پر بَیْعَت کی وہ(یعنی سیدھا ہاتھ ) پھر میں نے کبھی بھی اپنی شَرْمْ گاہ کو نہیں
لگایا۔
( ابن ماجہ ج۱ ص۱۹۸حدیث۳۱۱)
( ابن ماجہ ج۱ ص۱۹۸حدیث۳۱۱)
حضرتِ
سیِّدُناعثمانِ غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا:’’ اللہ عَز وَجَلَّ کی قسم! میں نے نہ توزمانۂ جاہِلیّت میں کبھی
بدکاری کی اورنہ ہی اسلام قَبول کرنے کے بعد۔
(حلیۃُ الاولیاء ج۱ص۹۹)
(حلیۃُ الاولیاء ج۱ص۹۹)
Booklet: Karamat e Usman e Ghani
Download: http://madani.co/book338ur